Loading...
Search Apps.
آثار تسنیمی Asaar Tasnimi

آثار تسنیمی Asaar Tasnimi

ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی کے قلمی آثار
4.6
|
384 Installs
|

آثار تسنیمی Asaar Tasnimi Screenshots

Post a Review / Comment.

آثار تسنیمی Asaar Tasnimi Description

یہ ایپلیکیشن ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی کے قلمی آثار پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں ستائیس عناوین پر ڈاکٹر صاحب کے سندھی اور اردو زبان کے کتب اور مقالات شامل کئے گئے ہیں۔ عنقریب ڈاکٹر صاحب کے دیگر آثار کا اضافہ کیا جائے گا۔ آڈیوز اور وڈیوز دروس اور لیکچرز بھی طلاب کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ایپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے کیلئے آپ کی مفید اور موثر تجاویز کا تہہ دل سے استقبال کیا جائے گا۔

ایپ ڈولیپر: زوار رضا حسین الحسینی
پیشکش: المجتبی فاؤنڈیشن
منجانب: نظیر احمد بھشتی
صدر المجتبی فاؤنڈیشن

Trending Categories

Connect with us